• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

21 سالہ فلسطینی صہیونی قید سے رہائی کے بعد ایک بار پھر پابند سلاسل

فلسطینی کو اسرائیلی فوج نے 2001ء میں بغیر کسی جرم کے اس وقت حراست میں لیا تھا جب وہ 16 سال کے تھے

منگل 16-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دمشق میں اسرائیلی فضائیہ کامیزائل حملہ، 3شامی فوجی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بے گناہ فلسطینی کوصہیونی قابض فوج نے اگست 2001ء میں اس وقت حراست میں لیا تھا جب وہ 16 سال کا تھا، اشرف عساکرہ  نے اپنی زندگی کے قیمتی 21 سال صہیونی زندانوں میں بدترین سزائیں جھیل کر گزاری ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے فلسطینی اسیران کے مطابق گذشتہ روز صہیونی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں غاصب اسرائیلی اہلکاروں نے فلسطین کی آزادی کے حق میں آواز اٹھانےکی پاداش میں فلسطینی قیدی اشرف عساکرہ کو 21 سال کی سزا پوری کرنے کے بعد رہائی کے فوراً بعدہی دوبارہ حراست میں لے لیا ہے۔

کمیٹی برائے اسیران کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہ الزغاری نےاپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ 37 سالہ اشرف عساکرہ کو اس وقت دوبارہ حراست میں لیا گیا جب وہ صہیونی جیل سےرہائی پا کر گھر کی جانب اس بس سے باہر نکلا جو اسے اسرائیل کی جیل سے بیت المقدس لےجا رہی تھی۔

عبداللہ الزغاری نے بتایا کہ بے گناہ شہری اشرف عساکرہ کوصہیونی قابض فوج نے اگست 2001ء میں اس وقت حراست میں لیا تھا جب وہ 16 سال کے تھےاورانہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی 21 سال صہیونی زندانوں میں بدترین سزائیں جھیل کر گزاری ہیں جہاں انہیں والدین اور عزیزو اقارب سمیت ان کے وکیل سے ملاقات پر بھی پابندی عائد کی جاتی رہی ہے۔

Tags: اسرائیلیاشرف عساکرہانتظامی حراستجنرل عبداللہ الزغاریصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.