• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

علی الصبح غاصب فوج کا پناہ گزین کیمپ میں دھاوا، متعدد فلسطینی گرفتار

سرائیلی فوجیوں نے پتھراوکرنےوالے نوجوانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور براہ راست گولیاں چلائیں

پیر 15-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
علی الصبح غاصب فوج کا پناہ گزین کیمپ میں دھاوا، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مارکرتے ہوئے مکینوں کو زدوکوب کیا  اور مزاحمت کرنے پر متعدد کو گرفتارکرلیا۔

تفصیلات کےمطابق غاصب صہیونی فورسزنے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر نابلس کے العین پناہ گزین کیمپ پر علی الصبح  چھاپہ مارکارروائی کی  ، تلاشی کے  نام پر روایتی لوٹ مار کی جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فورسز پر پتھراو کیا ، اسرائیلی فوجیوں نے پتھراوکرنےوالے نوجوانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور براہ راست گولیاں چلائیں ،تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ، قابض فوج نے متعدد فلسطینیوں کو گرفتارکرنے کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: اسرائیلی فوجپناہ گزین کمیپفلسطینیمزاحمتنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.