• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی دہشتگردی کے شکار فلسطینی بچے کی آنکھ ضائع ہوگئی

اپنی زمینوں پر ناجائز صہیونی قبضے کے خلاف ایک پر امن احتجاج کرنے والے فسلطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی

اتوار 14-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی کے شکار فلسطینی بچے کی آنکھ ضائع ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 15 سالہ زیاد کی آنکھ کو  اسرائیلی اسنائپر نے دانستہ نشانہ بنایا تھا، زخمی بچے کو اردن کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم ڈاکٹر اس کی آنکھ کو بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔

 فلسطینی ذرائع کے  مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل کے شمالی قصبے بیت عمر کے رہائشی 15 سالہ زیاد محمد ابو عیاش  کو 13 اگست کی دوپہر کو اسرائیلی فورسز کے ایک اسنائپرنے اس وقت نشانہ بنایا جب فلسطینی شہری اپنی زمینوں پر ناجائز صہیونی قبضے کے خلاف ایک پر امن احتجاج کررہے تھے ۔

اسرائیلی فورسزنے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں کم سے کم 13 فلسطینی زخمی ہوئے ، زخمیوں میں زیاد محمد ابو عیاش بھی شامل تھا جس کی دائیں آنکھ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

زخمی زیاد کو فوری طورپر سرجری کےلئے اردن کے دارالحکومت عمان کے ایک اسپتال میں  منتقل کیا گیا تاہم تاخیر اور زخم مہلک ہونے کے باعث ڈاکٹرزیاد کی آنکھ بچانے میں ناکام ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلیاسنائپرزیاد محمد ابو عیاشصہیونیفلسطینی بچہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.