• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

75 واں یوم آزادی: فلسطینی سفیر کی پاکستانیوں کو ٓزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد

کل 14 اگست کو پاکستانی قوم پاکستان کا 75 واں یوم آزادی بھرپور ملی جذبے کے تحت منائے گی

ہفتہ 13-08-2022
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
75 واں یوم آزادی: فلسطینی سفیر کی پاکستانیوں کو ٓزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی سفیر نے تمام پاکستانیوں کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد دیتےہوئے  ملک کے روشن مستقبل کی امید کا اظہار کیا۔

کل 14 اگست کو پاکستانی قوم پاکستان کا 75 واں یوم آزادی بھرپور ملی جذبے کے تحت منائے گی، اس موقع پر ، اداکاروں سیاستدانوں اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے قوم کے  نام مبارکباد کے پیغامات جاری کئے جارہےہیں۔

یہ بھی پڑھیے

ایف بی آر نے فلسطینی سفیر کو نوٹس بھیج دیا، سفارتی آداب کی توہین، مشاہد حسین سید کا سینیٹ میں احتجاج

پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد رباعی  کی جانب سے بھی  پاکستان کے یوم آزادی پر   پاکستانیوں کو مبارکباد کا پیغام جاری کیا گیا ہے ، اپنے پیغام میں  ،اسلام آباد میں پاکستان کے لئے متعین فلسطینی سفیر نے تمام پاکستانیوں کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر مبارکباد دیتےہوئے  ملک کے روشن مستقبل کی امید کا اظہار کیا۔

Tags: احمد رباعیڈائمنڈ جوبلیفلسطینی سفیریوم آزادی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.