• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی جارحیت سے شہید 10 سالہ لیان الشاعر سپرخاک

49 شہدا میں کم از کم 17 بچے اور چھ خواتین شامل ہیں، 360 زخمیوں میں 151 بچے اور 58 خواتین

ہفتہ 13-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ: اسرائیلی جارحیت سے شہید 10 سالہ لیان الشاعر سپرخاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فضائیہ نے  لیان الشاعر کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ ساحل سمندر پر تھی۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور  شہر غزہ پر حالیہ تین دنوں تک جاری رہنے والی  غاصب صہیونی وحشیانہ بمباری کے  نیتجے میں شہید ہونےو الی غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس سے تعلق رکھنے والی  10 سالہ لیان الشاعر کو آج آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپر خاک کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی دہشتگردی کا شکار ایک اور فلسطینی دم توڑگیا، شہداء کی تعداد 49 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں  اب تک 49 فلسطینی شہید اور 360 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ، شہید ہونے والوں میں کم از کم 17 بچے اور چھ خواتین شامل ہیں۔ اقوام متحدہ نے بتایا کہ اسرائیلی جارحیت میں زخمی ہونے والے 360 فلسطینیوں میں سے تقریباً دو تہائی شہری تھے جن میں 151 بچے اور 58 خواتین شامل ہیں۔

Tags: صہیونی فوجغزہلیان الشاعرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.