• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی سے شہید ہونے والوں کی تعداد 48 ہوگئی

شہید ہونے والوں میں 17 فلسطینی بچے اور چار خواتین بھی شامل ہیں۔

جمعرات 11-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی سے شہید ہونے والوں کی تعداد 48 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر  غاصب ریاست اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی کی تعداد 48 ہو گئی جبکہ جمعرات کی صبح حملوں کے دوران زخمی ہونے والی 9 سالہ فلسطینی بچی لیان الشعر آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

قابض فوج نے گزشتہ جمعے کی شام سے غزہ کی پٹی پر تین روزہ جارحیت کا  آغاز کیا، جس کے نتیجے میں مجموعی طورپر  48 فلسطینی شہری شہید  اور 360 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں، جبکہ جانی نقصان کے ساتھ ساتھ شدید مالی نقصان ہوا ہے جس میں درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں ۔اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں 17 فلسطینی بچے اور چار خواتین بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

صیہونی فوج نے دو سالوں میں75 فلسطینی بچے شہید 5ہزار سے زائد معذور کردیئے

مقبوضہ فلسطین میں بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والے ادارے ڈیفنس فار چلڈرن انٹرنیشنل (DCIP)  کی رپورٹ کےمطابق رواں سال  2022 میں  اسرائیلی دہشتگردی میں  36 فلسطینی بچوں کو شہید کیا گیا ، جن میں  وہ 20 فلسطینی بچے بھی شامل ہیں جنہیں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوج نے براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا.

Tags: اسرائیلی فوجشہیدفلطسینی بچےمقبوضہ فلسطینوحشیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.