• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب فوج کے چھاپے، متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کرتےہوئے مکینوں کو تشدد کانشانہ بنایا خواتین اور بزرگوں کوبھی نہیں بخشا

جمعرات 11-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غاصب فوج کے چھاپے، متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے تلاشی کے نام پر فلسطینیوں کے گھر وں میں چھاپے مارے لوٹ مار کرتےہوئے مکینوں کو تشد د کا نشانہ بنایااور متعدد کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق  قابض صہیونی فورسز نے گذشتہ رات مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائی کی ، العین پناہ گزین کیمپ سے آغازہونے والی کارروائی میں  قابض فورسز نے 6 کم سنوں سمیت 14 فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم کے گرفتار کرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا ۔

صہیونی فورسز نے تلاشی کے  نام پر فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کرتےہوئے مکینوں کو تشدد کانشانہ بنایا خواتین اور بزرگوں کوبھی نہیں بخشا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

شیخ بسام السعدی کی گرفتاری اسرائیل کی سنگین غلطی ہے، اسرائیلی میڈیا

مقامی فلسطینی  کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فورسز اپنے سنگین جرائم کو چھپانے کےلئے گرفتاریاں اور قتل غارت گری کا کھلے عام مظاہرہ کررہی ہے  تاہم  اسرائیلی جرائم فلسطینیوں کے حوصلوں کو پست کرنے میں ہمیشہ ہی ناکام رہے ہیں اور یہ اب بھی ناکام ہی رہیں گے۔

Tags: اسرائیلی فوجغاصب فوجفلسطینیگرفتارمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.