• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکومت اپنے حتمی زوال سے نہیں بچ سکتی ہے، ایران

غزہ میں صہیونی ریاست کے حالیہ جرائم ناقابل معافی ہیں

بدھ 10-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی حکومت اپنے حتمی زوال سے نہیں بچ سکتی ہے، ایران
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مستقبل قریب میں اسرائیلی دہشتگردی میں شہید ہونے والے ان بچوں کے بھائیوں اور بہنیں اس ظالم غاصبوں کے چنگل سے اپنے وطن کی آزادی کو دیکھیں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر قابض صہیونی دہشتگردی پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ  غزہ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے میں 15 فلسطینی بچے شہید ہو گئے اور صہیونی حکومت بچوں کے قتل عام کے ساتھ اپنی ناکامی اور حتمی زوال سے نہیں بچ سکتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ غزہ میں صہیونی ریاست کے حالیہ جرائم ناقابل معافی ہیں ،غزہ پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے میں 15 فلسطینی بچے شہید ہو گئے اور صہیونی حکومت بچوں کے قتل عام کے ساتھ اپنی ناکامی اور حتمی زوال سے نہیں بچ سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاشبہ مستقبل قریب میں ان بچوں کے بھائیوں اور بہنیں اس ظالم غاصبوں کے چنگل سے اپنے وطن کی آزادی کو دیکھیں گے۔

Tags: اسرائیلاصر کنعانیایرانصہیونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.