• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بربریت کی اگر شکل ہے تو وہ  اسرائیل ہے، وزیر اعظم پاکستان 

فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ میں 5 سالہ بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی ہے

ہفتہ 06-08-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
بربریت کی اگر شکل ہے تو وہ  اسرائیل ہے، وزیر اعظم پاکستان 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  "شہباز شریف” نے غزہ پر غاصب صہیونی ریاست کے فضائی  حملوں کو فلسطینیوں کیخلاف دہشتگردی اقدام قرار دیا ہے ، فلسطینی قوم سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اسرائیل کے وحشیانہ اقدامات کی سختی سے مذمت کی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی  غزہ میں شہری آبادی پر وحشیانہ  بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف  نے افسوس کا اظہار کرتےہوئے ہوئے کاہ ہے کہ فضائی حملے کے نتیجے میں غزہ میں 5 سالہ بچی سمیت 10 فلسطینیوں کی شہادت اسرائیلی دہشت گردی کی تازہ ترین کارروائی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

پاکستان غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، مشاہد حسین سید

Martyrdom of 10 Palestinians including 5-year-old girl in Gaza is latest act of Israeli terrorism.If impunity & barbarism had a face, it would have been that of Israel, which has targeted Palestinians without any care for consequences.Pakistan strongly condemns Israeli airstrikes

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 6, 2022

ان کا کہنا تھا کہ بربریت کی اگر کوئی شکل ہوتی تو وہ اسرائیل ہے جو نتائج کی پرواہ کیے بغیر فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے ،پاکستان اسرائیل کی شدید مذمت کرتا ہے۔

Tags: اسرائیلبمباریشہباز شریفشہیدصہیونی ریاستغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.