• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

جمعہ 05-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ہزاروں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مذہبی رہنماؤں کی اپیل کے جواب میں مسجدکو صہیونی آبادکاروں کے دھاووں سے محفوظ بنانے کیلیے فلسطینیوں نے باقاعدگی سے مسجد آنا شروع کر دیا ہے۔

اطلاعات کےمطابق مقبوضہ بیت المقدس میں قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں فلسطینی قرب و جوار اور دور کی مسافت طے کر کے مسجد اقصیٰ پہنچے اور باب الرحمۃ میں جمع ہوئےجس کے بعد نماز کےخطبےکا اعلان کیا گیااوربیت المقدس اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں سے تقریبا 08 ہزارکے قریب مسلمانوں نے  نماز جُمعہ ادا کی۔

القدس اسلامی اوقاف کے مطابق فلسطینی مذہبی رہنماؤں کی اپیل کے جواب میں مسجدکو صہیونی آبادکاروں کے دھاووں سے محفوظ بنانے کیلیے فلسطینیوں نے باقاعدگی سے مسجد آنا شروع کر دیا ہے خطبہ کے دوران امام مسجد اقصیٰ نے القدس  کے رہائشیوں اور وہاں پہنچنے والے تمام فلسطینیوں پر زور دیا کہ وہ اپنی قومی اور دینی زمہ داریوں کو نبھانے کے لیے اسلامی مقدس مقام پر اپنی موجودگی کو مزید بڑھائیں۔

Tags: باب الرحمۃ‘فلسطینی مذہبی رہنمامسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسنماز جمعہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.