• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا ایک اور ناجائز یہودی بستی کی تعمیر کا اعلان

جمعہ 05-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا ایک اور ناجائز یہودی بستی کی تعمیر کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ناجائز یہودی بستی  پہلے سے تعمیر کردہ دو غیر قانونی یہودی بستیوں “تسور “ اور “رمات”  کے درمیان تعمیر کی جائے گی۔

غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی وزارت برائے ہاؤ سنگ اینڈ ڈیولپمنٹ  نے گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ایک نئی غیر قانونی صہیونی بستی کی تعمیر کی منظوری دی ہے جس میں صہیونی آبادکاروں کے لئے ڈیڑھ ہزار کے قریب گھروں کی تعمیر کی جائے گی۔

ناجائز یہودی بستی  پہلے سے تعمیر کردہ دو غیرقانونی یہودی بستیوں “تسور “ اور “رمات”  کے درمیان تعمیر کی جائے گی، اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ پہلےسے طے شدہ تھا تاہم امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرقی وسطیٰ کے باعث رہائشی یونٹس کی تعمیرکا منصوبہ مؤخر کیا گیا تھا۔

اسرائیلی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ اس منصوبے کے ساتھ ساتھ جفعات شاکید اور بیت صفافا کے قریب نئی ناجائز یہودی  بستیوں کی تعمیرکا فیصلہ بھی کیا گیا تھا جس کو امریکی صدر کے دورے کی وجہ سے مؤخر کیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلامریکی صدر جوبائیڈدورہ مشرقی وسطیٰصہیونیئزمناجائز یہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.