• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس بریگیڈز کاخوف، اسرائیل نے ٹرینوں کی آمدورفت روک دی راہداریاں بھی بند

فیصلہ اسلامی جہاد کے رہنما شیخ بسام السعدی کی گرفتاری کے بعد القسام بریگیڈ کی جانب سے ردعمل کے جواب میں کیا گیا ہے

منگل 02-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس بریگیڈز کاخوف، اسرائیل نے ٹرینوں کی آمدورفت روک دی راہداریاں بھی بند
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ٹرینوں کی آمدورفت اور راہداریوں کی بندش کا فیصلہ  القدس بریگیڈ کی جانب سے حملوں کی دھمکیوں کے باعث کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  گذشتتہ روز سے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل نے گذشتہ 14 سالوں سے غیر قانونی صیہونی ناکہ بندی کا شکار شہر غزہ  کی سرحد کے قریب سے گزرنے والی تمام ٹرینوں اور غزہ سے ملنے والی راہدداریوں کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

القسام بریگیڈ سمیت غزہ میں دشمن کے خلاف مزاحمتی قوتیں یکجا

غاصب صیہونی ریاست کی فوج کے ترجمان نے بندش کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں اعتراف کیا ہے کہ بندش کا فیصلہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی جہاد تحریک کے رہنما شیخ بسام السعدی کی گرفتاری کے بعد القسام بریگیڈ کی جانب سے ردعمل کے جواب میں کیا گیا ہے ، بیان میں کہا گیا ہے کہ  غزہ سے اسنائپر فائر اور اینٹی میزائلوں کے حملوں کا خدشہ ہے جس کی بنیاد پر آمدروفت بند کی گئی ہے

 واضح رہے کہ  مقبوضہ  فلسطین میں مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے فوجی دستے القدس بریگیڈز نے گذشتہ شام شیخ بسام السعدی  کی گرفتاری کے بعد ہائی  الرٹ رہنے کا اعلان کیا تھا اور اپنے مجاہدین  اور جنگی یونٹوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لئے تیار رہنے کاحکم دیا تھا ۔

Tags: اسلامی جہادالقسام بریگیڈبسام السعدیغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.