• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے  18سال بعد فلسطینی قیدی کی رہائی منظور

پیر 01-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے  18سال بعد فلسطینی قیدی کی رہائی منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں روزانہ کی بنیا د پر قیدی کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھااور کالعدم تنظیم کے ساتھ تعلق کو قبول کر نے  کیلیے  انہیں کئی کئی دن تک بھوکا رکھا جاتارہا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزاسرائیلی فوجی عدالت کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے نابلس میں بیتہ کے مقام سے 18 سال قبل گرفتار ہو نے والے فلسطینی شہری ایاد عدیلی کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے گئے جس کے بعد اسیر کے خاندان نےان سے ملاقات کی اور رہائی کی خوشیاں منائیں۔

صہیونی جیل سے رہائی کے بعد فلسطینی اسیر نے بتایا کہ اسرائیلی اہلکاروں نے بیتہ قصبے میں انہیں بغیرت کسی جرم کے ان کے گھر سے گرفتار کر کے صہیونی زندانوں میں منتقل کیا تھا جہاں روزانہ کی بنیاد پر قیدی کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھااورفلسطینی کالعدم تنظیم کے ساتھ تعلق کو قبول کر نے پر دباؤ  ڈالا جاتا تھاجس کے لیے انہیں کئی کئی دن تک کھانے سے محرومی جیسی اذیتوں سے  گزارہ جاتا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی غیر قانونی جیلوں میں متعدد فلسطینی شہری انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  صہیونی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے نتیجے میں سال ہہ سال سے بغیر کسی مقدمے یا الزام کے قید کی سزائیں بھگت رہے ہیں  جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Tags: انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسیصہیونی جیلفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.