• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی درندوں کےہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

صہیونی فوج نے سینکڑوں فلسطینوکں کی احتجاجی ریلی کو منتشر کرنے کیلیے ان پر اندھا ددھند فائرنگ کی

ہفتہ 30-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی درندوں کےہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)صہیونی فوج نے سینکڑوں فلسطینوکں کی احتجاجی ریلی کو دبانے کیلیے ان پر اندھا ددھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ1 نوجوان سینے میں گولی لگنے سے شہد ہوگیا۔

مقامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنا رے میں صہیونی غیر قانونی بستیوں کی توسیع کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر گولیاں چلادیں جس کے نتیجے میں مظاہرے میں شریک المغیر قصبے کے ایک 16سالہ فلسطینی نوجوان امجد ابو عالیہ کو شدید زخمی کر دیا جو بعد ازاں ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیے

قابض صہیونی فوج نے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سےجاری کیے گئے تصدیقی بیان کے مطابق صہیونی فورسز نے اسرائیلی غیر قانونی آبادکاری کے خلاف سینکڑوں فلسطینوبں کی احتجاجی ریلی کو دبانے کی کوشش کی اور دونوں جانب سے جھڑپوں کا آغاز ہوا جس کے نتیجے میں صہیونی فوج نے فائرنگ کرکے درجنوں شہریوں کو زخمی کردیا جبکہ ایک نوجوان کے سینے میں گولی لگی جس کے باعث ان کی شہادت ہوئی۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی فوج نے اپنی پر تشدد کارروائیاں تیز کر دی ہیں اور یہ حالیہ دنوں میں اسی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہےجب علی الصبح صہیونی فوج نے بغیر کسی جرم کے گھروں میں داخل ہو کر 2 دو نہتے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھااور واقعے کو مسلح مزاحمت کاروں کے ساتھ ایک مقابلے کا نام دیا تھا۔

Tags: خواتین پر جنسی تشدد کے غیرانسانی جُرم میں صہیونی درندے سر فہرست!شہدافلسطینی شہیدمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.