• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 6 ماہ بعد فلسطینی صحافی کی رہائی

جمعہ 29-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 6 ماہ بعد فلسطینی صحافی کی رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صحافی کی رہائی کی خوشی میں جیل کے دروازے پر جمع ہونے والے فلسطینیوں میں ان کے خاندان اور عزیزوں کے ساتھ اہل علاقہ بھی شریک تھے جب صحافی نے چند ماہ کے اپنے بیٹے کو پہلی مرتبہ گلے لگایا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج کی عدالت میں شہریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا تک پہنچانے کی پاداش میں گرفتار کیے گئے فلسطینی صحافی ایمن قوارق کو باآخر 6 ماہ کی سزا کے بعد رہائی کی نوید سنادی گئی۔

فلسطینی صحافی نے 6 ماہ تک صہیونی جیلوں میں انتظامیہ کی جانب سے وحشیانہ تشدد اور اپنے خاندان سے ملاقات پر پابندی جیسی دیگر صعوبتیں برداشت کیں اور انہیں بغیر کسی وجہ کے کئی کئی دنوں کیلیے دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ رکھاجاتا تھا۔

اسرائیلی عدالت کے فیصلے کے بعد فلسطینی صحافی کی رہائی کی خوشی میں جیل کے دروازے پر جمع ہونے والے فلسطینیوں میں ان کے خاندان اور عزیزوں کے ساتھ اہل علاقہ بھی شریک تھے جب ایمن قوارق نے چند ماہ کے اپنے بیٹے سے پہلی مرتبہ ملاقات کی اور اسے گلے لگایاجس کے ساتھ ہی ہجوم نے فلسطین کی آزادی کے لیے نعرے لگائے بعد ازاں فلسطینی صحافی ایمن قوارق کو ایک جلوس کی صورت میں ان کے گھر تک پہنچایا۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی صحافیقابض صہیونی ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.