• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم  کا دورہ عمان

جمعرات 28-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
قابض ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم  کا دورہ عمان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شاہ عبداللہ اور ائر لیپد نے امریکی  تعاون سےشروع کیے جانے والے علاقائی معاشی منصوبوں میں فلسطینیوں کی شمولیت کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں استحکام  کی اہمیت سے متعلق بات چیت۔

عالم خبر رساں ادارے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق نفتالی بینیٹ کےبعد قابض ریاست اسرائیل کے صہیونی وزیر اعظم یائر لیپد عرب ریاست اردن کے سرکاری دورے پردارالحکومت عمان پہنچے جہاں شاہی محل میں اردن کے  شاہ عبداللہ دوئم نے ان سے ملاقات کی۔

صہیونی وزیر اعظم اور شاہ اردن کی ملاقات میں دونوں رہنماؤ ں نے تازی ترین علاقائی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیااور امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ دورہ مشرق وسطیٰ کے مقاصد پر بھی روشنی ڈالی۔

اس موقع پریائر لیپد نے امریکی تعاون سےشروع کیے جانے والے علاقائی معاشی منصوبوں میں فلسطینیوں کی شمولیت کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں استحکام  کی اہمیت سے متعلق بات چیت کی ساتھ ہی دونوں ممالک کے سربراہان  نے  اور اقوام کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنے کے مواقعوں اور باہمی دلچسپی کے امور پربھی بحث کی۔

یہ بھی یاد رہے کہ رواں ماہ اردن  کے شاہ  کی خصوصشاہ عبداللہ دوئم ی دعوت پر فلسطین کے صدر محمود عباس نے بھی عمان  میںاردن کے  فرماں رواں شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کی اور فلسطینی شہریوں کو علاقائی منصوبوں میں شامل کرنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی تھی۔

Tags: اردنشاہ عبداللہ دوئمصہیونی وزیر اعظمعمانقابض ریاست اسرائیلمحمود عباسیائر لیپد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.