• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی فوج کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، سمندر چھوڑنے پر مجبورکردیا

جمعرات 28-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی فوج کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، سمندر چھوڑنے پر مجبورکردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) زخمی فلسطینی ماہی گیروں کو طبی امداد کیلیے دیگر  علاقہ مکینوں نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

 مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے شمالی حصے  میں قابض صہیونی فوج نے فلسطینی مچھیروں کو مچھلیوں کے شکار سے روکنے کیلیے براہ راست فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 5 ماہی گیر زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں پر مشین گن اورآنسو گیس سے حملہ کیا اور اس کے علاوہ آنسوگیس کی شیلنگ کی جبکہ ماہی گیری کی کشتیوں کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں سمندر چھوڑنے پر مجبور  کر دیا البتہ  زخمی ہونے والے  ماہی گیروں کو طبی امداد کیلیے دیگر  علاقہ مکینوں نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے  جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ قابض اسرائیلی بحریہ کی جانب سے رواں ہفتے 5 مرتبہ فلسطینی ماہی گیروں کے کام کو محدود کرنے کیلیے فائرنگ اور اس طرح کی دیگر کارروائیاں کیہ جا رہی ہیں اور انہیں مزید  6 سے 12 سمندری میل کے علاقے میں ماہی گیری تک محدود کر دیا ہے۔

Tags: آنسوگیس کی شیلنگصہیونی فوجغزہفلسطینی ماہی گیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.