• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست  نے فلسطینیوں کی شہریت ختم کرنا شروع کردی

اسرائیل ایسے شہریوں  کی شہریت واپس لے سکے گی جن کے کام یہودیوں کے منافی ہوں، ان میں ایے لوگ شامل ہو سکتے ہیں جو دہشتگردی میں ملوث ہوں

ہفتہ 23-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست  نے فلسطینیوں کی شہریت ختم کرنا شروع کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست کی عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ ریاست ہر اس شخص کی شہریت ختم کرسکے گی جس کی سرگرمیاں اسرائیل کے یہودیوں کے خلاف ہوں۔

تفصیلات کےمطابق قابض صیہونی ریاست اسرائیل کی عدالت عظمیٰ نے 2008 کے قانون شہریت  کے حوالے دو فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی شہریوں کے قتل کے جرم میں سزا سنانے کے بعد  اس کیس کی پیروی کرتے ہوئے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل ریاست ایسے شہریوں  کی شہریت واپس لے سکے گی جن کے کام یہودیوں  کے منافی ہوں۔ ان میں ایے لوگ شامل ہو سکتے ہیں جو دہشتگردی میں ملوث ہوں، ملک کے خلاف جاسوسی میں ملوث ہوں یا بغاوت کے مرتکب ہوئے ہوں۔

یہ بھی پڑھیے

سرائیلی عدالت میں 8 ماہ کی پرتشدد حراست کے بعد فلسطینی کی رہائی کا فیصلہ

اسرائیلیوں کے قتل کے جرم میں ریاست ان فلسطینیوں کی شہریت منسوخ کرنا چاہتی تھی تاہم سپریم کورٹ نے ریاست کے حق میں فیصلہ دینے سے انکار کردیا تھا تاہم اب عدالت نے یہ کہ ان کہہ کراب حکم جاری کیا ہے کہ دونوں فلسطینیوں کا یہ عمل ایسا ہے کہ اس کے نتیجے میں کوئی ریاست شہریت ختم کر سکتی ہے۔

سپریم کورٹ کے  فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس طرح کے کیس کی صورت میں وزیر داخلہ مستقل رہائشی سہولت نہیں سکتا ہے۔اس فیصلے پر ایسوسی ایشن فار سول رائٹس ان اسرائیل اور عرب حقوق کے لیے متحرک ادارے عدالہ مشترکہ بیان پر اپنے ردعمل میں اسے یہ قانونی امتیازکے مترادف ہے۔ یہ فیصلہ عام طور پر صرف اسرائیلی شہریت کے حامل فلسطینی شہریوں کے خلاف استعمال ہو گا۔

Tags: اسرائیل ہلاکاسرائیلی سپریم کورٹصیہونی ریاستفلسطینی شہری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.