• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

حماس کی فلسطینی اتھارٹی اورقابض دشمن کے درمیان اقتصادی سربراہ اجلاس کی مذمت

جمعرات 21-07-2022
in پی ایل او, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کی فلسطینی اتھارٹی اورقابض دشمن کے درمیان اقتصادی سربراہ اجلاس کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تحریک حماس نے کہا کہ یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ جب قابض ریاست ہماری سرزمین، ہمارے عوام اور ہمارے مقدس مقامات کے خلاف یہودیت اور آباد کاری کی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی سربراہ اجلاس کے انعقاد کی تیاریوں کی شدید الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے۔

حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے اس اقدام کے نتائج پرخبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیل کے ساتھ سربراہ اجلاس منعقد کرناقابض حکمرانوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنا ہے اور یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ جب قابض ریاست ہماری سرزمین، ہمارے عوام اور ہمارے مقدس مقامات کے خلاف یہودیت اور آباد کاری کی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

تحریک حماس نےکہاکہ اس راستے کو قبول کرنا نام نہاد معاشی امن کے عنوان سے قابض ریاست کے مشکوک منصوبوں کا پردہ فاش کرتا ہے دوسری جانب صہیونی دشمن کو فلسطینیوں پر مزید غیرمنصفانہ اقدامات کو مسلط کرنے کا موقع ملےگا اور اسے اپنے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مددکی  فراہمی بڑھے گی۔

Tags: اقتصادی سربراہ اجلاسحماسصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیمذمتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.