• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 106 دن گزرجانے کے بعد بھی جاری

جمعرات 21-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتا ل 103ویں دن میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب کے مطابق فلسطینی اسیر کی اپنے حق کیلیے شروع کی گئی  بھوک ہڑتال چوتھے مہینے میں داخل ہو چکی ہے اور قیدی نوجوان  پر اس کے مضر اثرات تیزی سےظاہرہو رہے ہیں جس کے باعث اس کا وذن بہت کم رہ گیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے فلسطینی اسیران نے نشاندہی کی ہے کہ صہیونی جیلوں میں 27 سالہ اسیر  رائدریان  گذشتہ106 روز سے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت بلا جواز حراست کے خلاف احتجاجی طور پر  بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہے اور اسیرکا کہنا ہے کہ جب تک اسکی غیر قانونی حراست کا خاتمہ کرتے ہوئے اسے رہائی نہیں دی جاتی قیدی کی جانب سے  احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رہے گی۔

قیدی کلب کے مطابق فلسطینی اسیر کی اپنے حق کیلیے شروع کی گئی  بھوک ہڑتال چوتھے مہینے میں داخل ہو چکی ہے اور قیدی نوجوان پر اس کے مضر اثرات تیزی سےظاہرہو رہے ہیں جس کے باعث   اس کا وذن بہت کم رہ گیا ہے اور وہ چلنے پھرنے اور بات کرنے سے بھی معذور ہوتا جارہا ہے۔

قیدی کلب نے انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی اسیرکی پیچیدہ صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئےمداخلت کریں اور قیدی کی رہائی کے لیےعملی اقدامات کو ممکن بنائیں۔

Tags: انسانی حقوق کے عالمی ادارےبھوک ہڑتالصہیو نی جیلفلسطینیقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.