• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس: قابض فوج نے فلسطینی کارکن کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کر دیا

بدھ 20-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
القدس: قابض فوج نے فلسطینی کارکن کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی انسانیت سزاؤں کے باوجود محمد ابو الحمص متعدد مرتبہ صہیونی آبادکاری اور فلسطینی کے گھروں کی غیر قانونی مسماری کی پالیسیوں کے خلاف ہونے والی سرگرمیوں میں مسلسل حصہ لیتےرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سےمقبوضہ بیت المقدس میں قبلہ اول کے ایک  فلسطینی کارکن محمد ابو الحمص کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کر دیا گیا۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے منگل کی صبح العیسویہ کے رہائشی ابو الحمص کو مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں البراق دیوار کے قریب سے حراست میں لیا، انہیں الشیخ جراح محلے میں سرگرم کارکنان میں انفرادی حیثیت حاصل ہے اور وہ فلسطینی کی آزادی کیلیے گذشتہ  8 سال صہیونی جیلوں میں تشدد کا سامنا کر تے رہے ہیں۔

صہیونی فوج کی انسانیت سزاؤں کے باوجود محمد ابو الحمص متعدد مرتبہ صہیونی آبادکاری  اور فلسطینی کے گھروں کی غیر قانونی مسماری کی پالیسیوں کے خلاف ہونے والی سرگرمیوں میں مسلسل حصہ لیتےرہے ہیں۔

خیال رہے کہ رواں سال بھی اسرائیلی قابض حکام کے مسجد اقصیٰ پر قبضے اور فلسطینیوں کی آواز کو دبانے کی کوشش میں مقبوضہ بیت المقدس کے عوام کے خلاف بے دخلی کے فیصلے معمول کے مطابق جاری ہیں۔

Tags: البراق دیوارالشیخ جراحالعیسویہالقدسفلسطینی کارکنقابض فوجمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.