• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایرانی جوہری خطرے کے خلاف حملے کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیل

اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اپنے ہوم فرنٹ کو جنگ کے لیے تیار کر رہے ہیں

پیر 18-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
ایرانی جوہری خطرے کے خلاف حملے کی تیاری کررہے ہیں، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ایویو کوچاوی کا مزید کہناتھا کہ ایران کے خلاف ہمارے مختلف قسم کے آپریشنل منصوبے ہیں جن میں بہت سے وسائل مختص کرنا، مناسب ہتھیاروں کا حصول، انٹیلی جنس کا حصول اور تربیت جیسے امور پرکا م جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف آویو کوخاوی کی جانب سے ایک بار پھر ایران مخالف بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے اور آویو کوخاوی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اپنے ہوم فرنٹ کو جنگ کے لیے تیار کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل کے سابق آرمی چیف جنرل بینی گانٹز نے سیاسی جماعت بنالی

صہیونی آرمی چیف نے کہا کہ ایران کی جانب سے کسی بھی پیش رفت اور کسی بھی منظر نامے” کے لیے تیار ہیں اور ہمارا فوجی آپشن قومی سلامتی اور اسرائیلی فوج کی تیاریوں کے مرکز میں ہے۔

آویو کوخاوی کا مزید کہناتھا کہ ایران کے خلاف ہمارے مختلف قسم کے آپریشنل منصوبے ہیں جن میں بہت سے وسائل مختص کرنا، مناسب ہتھیاروں کا حصول، انٹیلی جنس کا حصول اور تربیت جیسے امور پرکا م جاری ہے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ دورہ مشرق وسطیٰ کے دوران اسرائیل آمد پر صہیونی وزیر اعظم یائر لپید نے بھی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے بائیڈن پر ایرانی جوہری معاہدے کی مخالفت واضح کر دی ہے۔

Tags: آویو کوخاویآرمی چیفاسرائیلایرانایویو کوچاویجوہری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.