• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اریحا میں صہیونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، متعدد شہری زخمی

العوجہ اور المرعجات میں صہیونی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی شہریوں کو ٹارگٹ کرکے تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا

پیر 18-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اریحا میں صہیونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے، متعدد شہری زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ نے فلسطینی راہ گیروں کو سنسان علاقوں میں گھیر کر ان پر حملےکیے اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ، زخمی ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں جو اس وقت اپنے روز گار سے واپس جارہے تھے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی آبادکاروں نے اریحا کے مختلف علاقوں جن میں خاص طور پر العوجہ اور المرعجات میں صہیونی فوج کی سرپرستی میں فلسطینی شہریوں کو ٹارگٹ کرکے تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری شدید زکمی حالت میں ہسپتال لائے گئے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی آبادکاروں کا فلسطینیوں پر حملہ، متعدد زخمی

صہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ نے فلسطینی راہ گیروں کو سنسان علاقوں میں گھیر کر ان پر حملےکیے اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ المرعجات میں دو سگے بھائیوں پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنے روز گار سے واپس آرہے تھے ۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی آبادکاروں نے فوج کی موجودگی میں فلسطینیوں پر لاٹھیاں برسائیں اور انہیں تیز دھار آلے کی مدد سے جان سے مارنے کی کوشش کی جس کے نتیجےمیں کئی فلسطینی شدید زخمی ہو گئے،جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت فلسطینی باشندوں نے فوری طبی امداد کیلیے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے۔

Tags: العوجہالمرعجاتصیہونی آبادکارفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.