• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 29 دسمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک بار پھر فلسطینی خاتون کارکن کی گرفتاری

خدیجہ پر اس سے قبل بھی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر بھی کئی مرتبہ صہیونی فوج کی جانب سے پابندیاں عائد کی گئی

پیر 18-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک بار پھر فلسطینی خاتون کارکن کی گرفتاری
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے خدیجہ خویص کو گرفتار کر کے کئی گھنٹوں تک تفتیشی مراحل سے گزارہ البتہ خدیجہ پر اس سے قبل بھی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر بھی کئی مرتبہ صہیونی فوج کی جانب سے پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سے صہیونی ریاست کے خلاف فلسطینی خاتون کارکن خدیجہ الخویص کو ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صیہونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کی ایک نمازی خاتون گرفتار کر لیا

صہیونی فوج نے خدیجہ خویص کو گرفتار کر کے صہیونی تفتیشی مرکز منتقل کیا جہاں انہیں کئی گھنٹوں تک تفتیشی مراحل سے گزارہ گیا البتہ خدیجہ پر اس سے قبل بھی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر بھی کئی مرتبہ صہیونی فوج کی جانب سے پابندیاں عائد کی گئی ہیں جبکہ اسرائیلی غیر قانونی آبادکاری کے خلاف آواز بلند کرنےاور مسجد اقصیٰ میں تعلیمات کی پاداش میں بھی ان کے خلاف گرفتاری کی کارروائیاں ہوئی ہیں ۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.