• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سعودی عرب نے قابض ریاست اسرائیل کیلیے فضائی سرحد کھول دی

ہفتہ 16-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سعودی عرب نے قابض ریاست اسرائیل کیلیے فضائی سرحد کھول دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست اسرائیل کے حق میں سعودی عرب کی طرف سے یہ اہم فیصلہ امریکی صدر کے اسرائیل سے سعودیہ پہنچنے کے دوران ہی کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیر ٹرانسپورٹ میراف میخالی نے سعودی عرب کی طرف سے قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے لیے اپنی فضاؤں کو کھول دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس سعودی فیصلے کو ‘ اہم قدم ‘ قرار دیاہے۔

صہیونی وزیر ٹرانسپورٹ نےکہا کہ  سعودی عرب  کے تمام دنیا بشمول صہیونی  طیاروں کے لیے اس اقدام کے نتیجے میں سعودی فضاؤں سے گذرنے اور انہیں استعمال کرنے کی اجازت سے فضائی راستوں کی طوالت بھی کم ہو گی اور اخراجات میں بھی کمی آئے گی۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں اور قابض ریاست اسرائیل کے حق میں سعودی عرب کی طرف سے یہ اہم فیصلہ امریکی صدر کے اسرائیل سے سعودیہ پہنچنے کے دوران ہی کیا گیا ہے۔

Tags: امریکی صدر جوبائیڈنسعودی عربفضائی سرحدقابض ریاست اسرائیلمیراف میخالی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.