• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکہ کابعض عرب حکومتوں کے ذریعے اسرائیل کا تحفظ ناکامی کے سوا کچھ نہیں، حماس

امریکہ کا اقدام عرب اقوام کی مرضی کے خلاف ہے اس خطے کا ثقافتی اور فکری ورثہ اس کو قبول نہیں کرے گا۔

جمعہ 15-07-2022
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
امریکہ کابعض عرب حکومتوں کے ذریعے اسرائیل کا تحفظ ناکامی کے سوا کچھ نہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسماعیل ہنیہ کا کہنا تھا کہ ہم مزاحمت اس وقت تک جاری رکھیں گے کہ جب تک قابض دشمن کو شکست نہیں ہوجاتی اور ہمارے پناہ گزین ہم وطن بھائی واپس اپنے علاقوں میں آباد نہیں ہوجاتے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر کی خطے میں آمد اسرائیل کے تحفظ کی کوشش ہے جو ہر صورت ناک ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے

بائیڈن کا صہیونی ریاست اور خطے کا دورہ طرناک ہے، حماس

اسماعیل ہنیہ نےاپنے جاری بیان میں کہا کہ بعض عرب حکومتوں کے ساتھ اتحاد کے ذریعے اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش ناکام ہو جائے گی، کیونکہ یہ اقدام عرب اقوام کی مرضی کے خلاف ہے اور اس خطے کا ثقافتی اور فکری ورثہ اس کو قبول نہیں کرے گا۔

انہوں نےکہا کہ فلسطینی عوام دوبارہ وہم اور مذاکرات کے سراب کے جال میں نہیں پھنسیں گےجس کے وجہ سے حقیقت میں مسئلہ فلسطین بنیادی طور پر متاثر ہوا ہے اورہمارا انتخاب جامع مزاحمت ہے جسے ہم جاری رکھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم مزاحمت اس وقت تک جاری رکھیں گے کہ جب تک قابض دشمن کو شکست نہیں ہوجاتی اور ہمارے پناہ گزین ہم وطن بھائی واپس اپنے علاقوں میں آباد نہیں ہوجاتے۔

یاد رہے کہ اس وقت امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پرہیں جہاں انہوں نےقابض اسرائیل کے حکام سے ملاقات کی اور آج صدر جوبائیڈن غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کا بھی دورہ کریں گے جس کے بعد وہ سعودی عرب روانہ ہونگے ۔

Tags: اسرائیلاسماعیل ھنیہامریکہتحریک مزاحمتحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.