• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں پرصہیونی مظالم کے خلاف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا مہم کا اعلان  کردیا

جمعرات 14-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں پرصہیونی مظالم کے خلاف انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کا مہم کا اعلان  کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کرسچن بینیڈکٹ نے بتایا کہ اسرائیلی نسل پرستی کے سخت نظام کو ختم کرنے میں مدد کرنے کے لیے ہماری مہم نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک کی مخالفت کرنے والے لوگوں کی طرف سے بہترین ردعمل دیکھا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل یو کےکی جانب سے اسرائیلی نسل پرستانہ پالیسی کیخلاف ایک نئی مہم کا اعلان کیاگیا ہے  جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل پرستی کے خاتمے کا مطالبہ ٹی شرٹس، بریفنگ اور دیگر تجارتی سامان کے ذریعے  کیا جائے گا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل برطانیہ کے مہم مینیجر برائے اسرائیل/ فلسطین اور شام کے کرسچن بینیڈکٹ نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ  ٹویٹر پر اپنے پیغام ‘‘اسرائیلی نسل پرستی کو روکو’’ کے عنوان میں کہاہے کہ عالمی مہم #EndIsraeliApartheid کی حمایت میں نئی ایمنسٹی یو کے ٹی شرٹس، بریفنگ اور دیگر تجارتی سامان مزید جلد آرہا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل یو کے میں کرائسز ریسپانس پروگرام کے ڈائریکٹر بینیڈکٹ نے عبرانی اخبار دی یروشلم پوسٹ کو بتایا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے نسل پرستی کے سخت نظام کو ختم کرنے میں مدد کرنے کے لیے ہماری مہم نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک کی مخالفت کرنے والے لوگوں کی طرف سے بہترین ردعمل دیکھا ہےاور ہم توقع کرتے ہیں کہ صہیونی  نسل پرستی کے خاتمے کی مہم کی ٹی شرٹس اور دیگر مصنوعات مقبول ہوں گی۔

Tags: انسانی حقوق کی عالمی تنظیمایمنسٹی انٹرنیشنلصہیونی مظالمفلسطینیکرسچن بینیڈکٹملک شام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.