• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی سیکڑوں ایکڑ اراضی غصب کرلی

تقریبا 1480 دونم اراضی غصب کرلی۔ اس کے علاوہ رام اللہ کے شمال میں ترامسعیا اور المغیر کی اراضی پر بھی قبضہ کیا گیا ہے

جمعرات 14-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی سیکڑوں ایکڑ اراضی غصب کرلی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست نے جہاں پورے فلسطین میں ریاستی دہشتگردی جاری رکھی ہوئی ہے وہیں  انسانیت کو شرمندہ اور بین القوامی قوانین کی بھی کھلے عام دھجیاں بکھیر ی جارہی ہے ، اسرائیل کے اس مجرمانہ فعل پر عالمی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق غرب اردن میں غیر قانونی صیہونی آباد کاری پر نظر رکھنے والے ادارے کے سربراہ غسان دغلس نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ گذشتہ روز قابض صیہونی افواج نے غرب اردن کے شمالی شہر نا بلس کے جنوب میں جالود اور قریوت کے دیہات میں تقریبا 1480 دونم اراضی غصب کرلی۔ اس کے علاوہ رام اللہ کے شمال میں ترامسعیا اور المغیر کی اراضی پر بھی قبضہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں 24 دونم فلسطینی اراضی ہتھیا لی

انھوں نےبتایا کہ قریوت، جالود، ترمسعیا اور المغیر کے علاقے اسرائیل کی ’شیلو‘ یہودی کالونی کے اطراف میں واقع ہیں۔ یہ علاقے رام اللہ اور نابلس کے درمیان ہیں اور اسرائیل اس کالونی کو وسعت دینے کے لیے ان علاقوں کی اراضی غصب کرنے کی سازشیں کررہا ہے۔

انھوں نے  مزید بتایا کہ صیہونی حکام نے جالود ، ترمسعیا ، المغیر اور قریوت کے دیہاتوں کی سرزمینوں کے 1480 سے زیادہ دونم رقبے پر قبضہ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ زمین اسرائیلی فوج کے ذریعے 14 اپریل کو جاری کردہ ایک نوٹس کے بعد ہتھیائی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا: "فوجی حکم کے اقدام پر اعتراض کی مدت کے اختتام کے بعد معاملہ گذشتہ مئی کے آخر تک ظاہر نہیں ہوا تھا۔

Tags: اسرائیلصیہونی ریاستغرب اردنغسان دغلسفلسطینیوں کی زمینمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.