• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بائیڈن کا صہیونی ریاست اور خطے کا دورہ طرناک ہے، حماس

حماس  اور فلسطینی قوم اسرائیل کو مستحکم کرنے اور جنگین جرائم کی پردہ پوشی کرنےوالے امریکی صدر کے دورے کو مکمل طورپر مسترد کرتے ہیں

جمعرات 14-07-2022
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
بائیڈن کا صہیونی ریاست اور خطے کا دورہ طرناک ہے، حماس
0
SHARES
1
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے اعلانیہ اسرائیل کی طرف داری جاری ہے اور جوبائیڈن خطے میں صہیونی ریاست کو مزید رسوخ دلانے کی مہم پر ہیں جس کے ن تائج امریکی انتظامیہ کو بھگتنا ہوں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی مظالم کے  خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ  امریکی صدر بائیڈن کے  دورے کا مقصد خطے میں صہیونی ریاست کی بالادستی کو مستحکم کرنا ہے حماس  اور فلسطینی قوم امریکی صدر کے دورے کو مکمل طورپر مسترد کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

حماس صہیونی فوج کے موبائل فونز ہیک کرنے میں کامیاب

حماس نے جوبائیڈن کے "اس دورے کے ایجنڈے” کے خلاف متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے اس دورے کے سیاسی ، قانونی اور انسانی نتائج کی ذمہ داری امریکی انتظامیہ پر عاید ہوگی ۔ صہیونی ریاست کا فلسطین پر قبضہ برقرار رکھنے میں صہیونی ریاست کی مدد کرنا ہمارے وطن کی اراضی دشمن کو دینے کے متراف ہے۔ فلسطینی اپنےحقوق اور آزادی پر کسی دباؤ کا شکار نہیں ہوں گے۔حماس نے زور دے کر کہا کہ یہ دورہ "خطے میں صیہونی وجود کو مربوط کرنے  اور اس کے ساتھ  تعلقات کومعمول پر لانے کے دائرے کو وسعت دینے کی کوشش ہے جو خطے کی سلامتی اور اس کے عوام کی استحکام کے لئے ایک نیا چیلنج ہے۔

Tags: اسرائیلجوبائیڈنحماسصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.