• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی صدر  کا مقبوضہ بیت المقدس  کے اسپتالوں کے لئے 100 ملین ڈالر امداد کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے صدر نے مقبوضہ القدس کے مشرق میں کوہ زیتون میں واقع مقاصد اسپتال کو 25 ملین ڈالر کا عطیہ دیا

منگل 12-07-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی صدر  کا مقبوضہ بیت المقدس  کے اسپتالوں کے لئے 100 ملین ڈالر امداد کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی صدر نے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور قطر سے بھی  مقبوضہ بیت المقدس کے اسپتالوں کو امداد فراہم کرنے کا کہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  امریکی نیوز ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن آہندہ ہفتے کے دورہ مشرقی وسطیٰ کے دوران مقبوضہ بیت المقدس کے اسپتالوں کے لئے 100 ملین ڈالر امداد کا اعلان کریں گے ۔

ویب سائٹ نے مزید انکشاف کیا ہے کہ  امریکی صدر نے متحدہ عرب امارات ،قطر اور سعودی عرب سے بھی  مقبوضہ بیت المقدس کے اسپتالوں کی مالی امداد کرنے کا کہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ بیت المقدس: کورونا کے نئے شکار5 اموات اور 261 نئے متاثرین

اس کے بعد  متحدہ عرب امارات نے اتوار کو اعلان کیا کہ ریاست کے صدر الشیخ محمد بن زاید نے القدس کے مشرق میں کوہ زیتون میں واقع مقاصد اسپتال کو 25 ملین ڈالر کا عطیہ دیا۔

قابل ذکر ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی شہر میں این جی اوز اور فلاحی تنظیموں سے منسلک چار اہم فلسطینی اسپتال ہیں جن میں "المقاصد”، "المطلع”، "فرانسیسی” اسپتال اور "سینٹ جان اسپتال برائے امراض چشم ہیں۔

Tags: الشیخ محمد بن زایدجوبائیڈنسعودی عربمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.