• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندان میں پہلے سے سنگین بیماریوں کاشکار 16 فلسطینی کورونا کا شکار

عسقلان" جیل میں قیدیوں کی تعداد تقریبا 35 ہے جن میں سے کم از کم 17 قیدی دائمی بیماریوں میں مبتلا ہیں

منگل 12-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندان میں پہلے سے سنگین بیماریوں کاشکار 16 فلسطینی کورونا کا شکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی زندانوں میں اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے  فلسطینی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک جاری  جس کے باعث سنگین بیماریوں کے شکار 16 فلسطینی  شہری عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں  جنہیں علاج کی سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی جرائم پر نظر رکھنے اور فلسطینی قیدیوں کے  تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیل کی "عسقلان” جیل میں مزید سولہ فلسطینی قیدی "کرونا” وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔ ان میں سے بعض قیدی پہلے سے سنگین اور دائمی  بیماریوں کا شکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی ریاست میں کورونا وائرس ایک بار پھر شدت اختیارکرنے لگا

رپورٹ کے مطابق عسقلان  جیل میں متاثر ہونے والا پہلا شخص مقبوضہ بیت المقدس کےشمالی مغربی کنارے کے شہر جینین کے پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والا قیدی ایاد نظیر عمر ہے  جو کینسر کا شکار ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث اس وقت اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی وبا کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ پوری دنیا میں وبا کم ہو رہی ہے۔”عسقلان” جیل میں قیدیوں کی تعداد تقریبا 35 ہے جن میں سے کم از کم 17 قیدی دائمی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور انہیں صحت کی مسلسل پیروی کی ضرورت ہے۔

Tags: ایاد نظیر عمرصیہونی زندانعسقلانفلسطینی قیدیکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.