• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 9 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صدر کی دعوت پر اسماعیل ہنیہ کی الجیریا کی ساٹھویں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت

 میری یہ شرکت فلسطینی عوام کی طرف سے الجیریا کے ساتھ تعلقات  اور اس کے کردار پر فخر کا بھی اظہار ہے جو  الجیریا فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کے لیے حمایت میں  ادا کرتا ہے

بدھ 06-07-2022
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
ہمارے میزائل صہیونی ریاست کو پل بھر میں تباہ کردیں گے، اسماعیل ہنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ کا کہنا ہے کہ میری یہاں اس اہم دن کے موقع پر موجودگی دونوں طرف کے عوام کے تعلقات کی گہرائی کو ظاہر کرتی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ میزبان ملک الجیریا کے صدر  کی جانب سے دی گئی دعوت پر حماس کے سیاسی  شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے الجیریا کے ساٹھویں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت  کی ،  اسماعیل ھنیہ نے صدر  کی طرف سے دعوت دیے جانے کو سراہا اور شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ  آج اس پروقار تقریب میں  میری شرکت دونوں طرف کے عوام کے تعلقات کی گہرائی کو ظاہر کرتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ  میری یہ شرکت فلسطینی عوام کی طرف سے الجیریا کے ساتھ تعلقات  اور اس کے کردار پر فخر کا بھی اظہار ہے جو  الجیریا فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کے لیے حمایت میں  ادا کرتا ہے۔ الجیریا کا انقلاب ہم اہل فلسطین کے لیے ،عرب دنیا  اورپوری  مسلم قوم کے لیے متاثر کن ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہاسماعیل ہنیہالجیریاحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.