• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ کہ دوغلی پالیسی: شیریں ابو عاقلہ پر گولی دانستہ نہیں چلائی گئی چلائی، امریکہ

گولی ممکنہ طور پر اسی مقام سے چلائی گئی تھی، جہاں اسرائیلی فوجی تعینات تھے، تاہم یہ گولی دانستہ طور پر نہیں چلائی گئی

بدھ 06-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
امریکہ کہ دوغلی پالیسی: شیریں ابو عاقلہ پر گولی دانستہ نہیں چلائی گئی چلائی، امریکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الجزیرہ کی امریکی نژاد فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی شہادت  اسرائیلی فوج کی جانب سے چلائی جانے والی گولی سے ہوئی صحافی کی موت کی ذمہ دار اسرائیلی فوج ہے،  فائرنگ دانستہ طور پر کی گئی اس پر ’’یقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں‘‘ پائی جاتی۔

امریکی فورینزک اور بیلسٹکس ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے  11 مئی کے روز فلسطینی علاقوں میں صہیونی فوجی آپریشن کی کوریج کے دوران صہیونی  فوج کی جانب سے چلائی جانے والی گولی سے شہید ہونے والی  امریکی نژاد فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ  کو لگنے والی  گولی کا معائنہ کرنے کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بیان میں کہا کہ نے شیریں ابو عاقلہ کو ہلاک کرنے والی گولی ممکنہ طور پر اسی مقام سے چلائی گئی تھی، جہاں اسرائیلی فوجی تعینات تھے، تاہم یہ گولی دانستہ طور پر نہیں چلائی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

شیریں ابو عاقلہ کی شہادت اسرائیلی گولی کا نتیجہ ہے، یو این تحقیقاتی رپورٹ

 بیان میں مزید کہا گیا کہ ’’بیلسٹک ماہرین کے مطابق گولی بری طرح سے خراب ہو گئی، جس کی وجہ سے کوئی واضح نتیجہ نہیں نکل سکا۔‘‘

واضح رہے کہ  امریکی  سکیورٹی ماہرین اور اسرائیل ڈیفنس فورسز کو تفتیش کے لیے اس گولی تک مکمل رسائی فراہم کی گئی تھی۔ دونوں تحقیقات کا تجزیہ کرنے اور خلاصہ تیار کرنے کے بعد امریکی سکیورٹی حکام نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ، ’’اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی پوزیشنوں سے چلنے والی گولی ممکنہ طور پر شیریں ابو عاقلہ کی موت کی ذمہ دار تھی۔‘‘ تاہم  امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں وضاحت کی کہ ٹیم کو یہ ’’یقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں ملی‘‘کہ فائرنگ جان بوجھ کر کی گئی تھی، بلکہ اسرائیلی فوجی آپریشن کا یہ ’’افسوسناک نتیجہ‘‘ ثات ہوا۔

Tags: اسرائیلیشیریں ابو عاقلہصہیونی فوجفلسطینی صحافینیڈ پرائس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.