• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہی ہے، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل نے حزب اللہ کی جانب سے بھیجے گئے تین ڈرونز جن کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اقدام تباہ کن ہوسکتا ہے

منگل 05-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
حزب اللہ آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہی ہے، اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ کی جانب سے لبنان اور اسرائیلی سمندری حدود میں حزب اللہ کی جانب سے بھیجے گئے ڈرونز کے حوالے سےبات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ حزب اللہ آگ سے کھیلنے کی کوشش کررہی ہے جو تباہ کن ہوسکتا ہے۔

اسرائیلی نگراں وزیر اعظم یائر لیپڈ  نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان سمندری سرحد کے  قریب حزب اللہ کی جانب سے بھیجے گئے تین ڈرونز جن کو اسرائیل نے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے پر اپنے سخت ردعمل میں کہا ہے کہ حزب اللہ  اسرائیل کو چیلنج کررہی ہے  حزب اللہ کی جانب سے ڈرونز آپریشن  آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے جو تباہ کن ہوسکتا ہے ۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور لبنا ن کے درمیان سمندری سرحد کے  قریب قدرتی گیس کی دریافت کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازع جاری ہے جس پر امریکی تعاون سے مذاکرات جاری ہیں تاہم کافی عرصہ سے یہ مذاکرات تعطل کی ہی زد میں رہےہیں۔

سمندری حدود جہاں حزب اللہ نے جہاں کاریش کے نزدیک ڈرون استعمال کیے ہیں ٰہاں سے لبنا ن کو گیس نکالنی ہے۔ یہ گیس صرف اسرائیل کو نہیں بلکہ مغربی ممالک کو بھی فراہمی ہو گی۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمسرحدی تنازعلبنانیائر لیپڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.