• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں کورونا وائرس ایک بار پھر شدت اختیارکرنے لگا

پیر 04-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں کورونا وائرس ایک بار پھر شدت اختیارکرنے لگا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ہفتہ وار رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ہفتے میں غرب اردن میں کورونا کا ایک مریض جاں بحق اور 1667 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ غزہ میںئے مریضوں کی تعداد 50، بیت المقدس میں یہ تعداد بڑھ کر 920 تک پہنچ گئی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں وزارت صحت کی یومیہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عالمی وباء کورونا نے ایک مرتبہ پھر فلسطین میں شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے جس کے نتیجے میں

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس  سے متاثرہ 2 مریض جان کی بازی ہور گئے جبکہ 2637 افراد میں وباء کے نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت  کی رپورٹ میں بتایا  گیا ہے کہ 25 جون سے 2 جولائی کے دوران فلسطینی علاقوں میں وباء سے متاثرہ  1162 مریض صحت یاب بھی ہوئےتاہم

ہفتہ وار رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ہفتے میں غرب اردن میں کورونا کا ایک مریض جاں بحق اور 1667 نئے کیسز سامنے آئے جب کہ غزہ میں ںئے مریضوں کی تعداد 50، بیت المقدس میں یہ تعداد بڑھ کر 920 تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: بیت المقدسصہیونی ریاستعالمی وبا کورونا وائرسغزہفلسطینی وزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.