• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارتی فوج نے ماہ جون میں 35 کشمیریوں کو شہید، 104 کو گرفتار کیا

شہیدامیں سے 9 افراد کو جعلی مقابلوں میں یا زیر حراست شہید کیا گیا جس کے نتیجے میں دو خواتین بیوہ جبکہ چھ بچے یتیم ہو گئے ہیں

ہفتہ 02-07-2022
in خاص خبریں
0
بھارتی فوج نے ماہ جون میں 35 کشمیریوں کو شہید، 104 کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہداء میں سے 9 افراد کو جعلی مقابلوں میں یا زیر حراست شہید کیا گیا ہے جبکہ سیاسی کارکنوں سمیت 104 شہریوں کو گرفتار کیا جن میں سے زیادہ تر پر کالے قوانین پبلک سیفٹی ایکٹ اور یو اے پی اے لاگو کیے گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جون میں 35 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ میں 16 کشمیری شہید، رپورٹ

شہیدامیں سے 9 افراد کو جعلی مقابلوں میں یا زیر حراست شہید کیا گیا جس کے نتیجے میں دو خواتین بیوہ جبکہ چھ بچے یتیم ہو گئے ہیں، بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکارں کی طرف سے اس عرصے کے دوران پر امن مظاہروں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں کم از کم تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 بھارتی فورسز نے گزشتہ ماہ نوجوانوں اور سیاسی کارکنوں سمیت 104 شہریوں کو گرفتار کیا جن میں سے زیادہ تر پر کالے قوانین پبلک سیفٹی ایکٹ اور یو اے پی اے لاگو کیے گئے۔

Tags: بھارتی دہشتگریبھارتی ریاستسری نگرسرینگرکشمیری شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.