• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

جمعہ 01-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں قید خواتین، بچےاور بیماروں کے ساتھ خاص طور پر فلسطینی قیدیوں پر تشدد اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔

عالمی خبر رساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ظلم و ستم کے بڑھتے ہوئے واقعات اور روزانہ کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں  کی جانوں کے زیاں کے نتیجے میں شہریوں نے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی)کوایک 100 میٹر طویل خط لکھا ہے جس میں انہوں نے قابض ریاست کی دہشت گردانہ کارروائیوں اور نسل پرستانہ سلوک کے خلاف عالمی ادارے کو متوجہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں خاص طور پراسرائیلی  جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر کیے جانے والے تشدد اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کی طرف توجہ دلائی گئی ہے جبکہ اس طویل خط میں ریڈ کراس کو ان صہیونی زندانوں میں قید خواتین، بچوں اور بیمار افراد کی حراست، اور غیر منصفانہ مقدمات میں انصاف کے غلط استعمال جیسی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس وقت صہیونی غیر قانونی جیلوں میں اعداد و شمار کے مطابق 4,700 فلسطینی بلا جواز قید کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جن میں 32 خواتین، 160 بچے اور 640 منتظمین شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلی جیلیںخطصہیونی مظالمعالمی ادارہ ریڈ کراسفلسطینی شہری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.