• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غرب اردن میں صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی اراضی پر قبضہ کرلیا

جمعرات 30-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غرب اردن میں صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی اراضی پر قبضہ کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقامی فلسطینی سماجی کارکن احمد صلاح نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں نے الخضر قصبے کے جنوب میں پروجیکٹ ایریا میں شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا اور ان پر کاشت کاری شروع کردی ہے۔

مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت اللحم کے الخضر قصبے میں قابض صہیونی آبادکاروں نے اسرائیلی فوج کی سرپرستی اور معاونت میں نہتے فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ تشدد کیااور ان کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ 10 ایکڑ کی اراضی ہتھیانے کیلیے صہیونی فوج کی بھر پور مدد طلب کیجس کے نتیجے میں فلسطینیوں سے ان کی اراضی چھین لی گئی۔

مقامی فلسطینی سماجی کارکن احمد صلاح نے بتایا کہ صہیونی آباد کاروں نے الخضر قصبے کے جنوب میں پروجیکٹ ایریا میں شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا اور ان پر کاشت کاری شروع کردی ہے انہوں نے مزید بتایا کہ  "افرات” اور "ام محیمین” کی بستیوں سے ملحقہ اراضی کے کچھ حصے پر قبضے سے باقی زمینوں کے سرقے کا خطرہ ہے اور خدشہ ہے کہ اگلے مرحلے میں تقریباً 40 ایکڑ اراضی پر قبضہ کر لیا جائے۔

دوسری جانب علی الصبح قابض فوج نے بیت اللحم کے مغرب میں واقع قصبے نہالین میں ایک زرعی رقبے کو مسمار کردیاجو محمد طیب غیاضہ کی ملکیت تھاجبکہ الخلیل میں الطوانی گاؤں میں بھی تین گھروں میں کام بند کرنے کا نوٹس جاری کیاہے۔

Tags: بیت اللحمصہیونی آبادکارغرب اردنفلسطینی اراضی پر قبضہنہالین قصبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.