• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی عدالت کا احمد مناصرہ کی جلد رہائی سے انکار

بدھ 29-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی عدالت کا احمد مناصرہ کی جلد رہائی سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی وکیل خالد زبارقہ کے مطابق، پیرول بورڈ نے کہا ہے کہ مناصرہ کے کیس کو "دہشت گردی کے قانون” کے تحت درجہ بندی کیا گیا ہےجس کے بعد قانون کے تحت ہی عمل کیا جائے گا۔

قابض اسرائیل کی رملہ جیل  کے کلینک میں میسر  ناکافی سہولیات   کے باوجود زیر علاج  فلسطینی قیدی احمد مناصرہ کی رہائی  کے لیے دائر کی گئی اپیل کو اسرائیلی عدالت نے ایسے وقت میں مسترد کر دیا جب اس کی ذہنی صحت تیزی سےبگڑ رہی ہے۔

احمد مناصرہ  کے وکیل خالد زبارقہ نے کہا کہ پیرول بورڈ نے مناصرہ کی جلد رہائی کی اپیل پر بات کرنے سے انکار کر دیا،اپیل ان کی دفاعی ٹیم نے ان کی جسمانی اور ذہنی صحت میں سنگین بگاڑ کی وجہ سے جمع کرائی تھی۔

فلسطینی وکیل خالد زبارقہ کے مطابق، پیرول بورڈ نے کہا ہے کہ مناصرہ کے کیس کو "دہشت گردی کے قانون” کے تحت درجہ بندی کیا گیا ہےجس کے بعد قانون کے تحت ہی عمل کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ احمد مناصرہ کو خوفناک حالات میں 13 سال کی عمر سے اسرائیلی قبضے نے سات سال گزر جانے کے باوجود  غیر قانونی طور پر نظر بند رکھا ہوا ہے اور وہ اس وقت ذہنی صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہےجہان اسرائیل انتظامیہ بغیر کسی وکیل یا اس کے والدین کے موجودگی کے پرتشدد طریقے سےاس سے  پوچھ گچھ جاری رکھے ہوئے ہے۔

Tags: احمد مناصرہاسرائیل کی رملہ جیل کی کلینکاسرائیلی عدالتصہیونیئزمفلسطینی وکیل خالد زبارقہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.