• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

چین کی فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت

بدھ 29-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
چین کی فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) چینی مندوب نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی ناجائز  یہودی بستیوں کی توسیع کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا یہ اقدام  ہر لحاظ سے تشویشناک ہے۔ ”

عالمی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب زانگ جون کی جانب سے  مشرق وسطی پر سلامتی کونسل کی ایک بریفنگ کے دوران فلسطین میں اسرائیلی ظلم و جبر کی مذمت کی گئی اور حالیہ واقعات میں فلسطینی خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت کی حقیقی معنی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پربحث کرتے ہوئے چینی مندوب نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی ناجائز  یہودی بستیوں کی توسیع کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ‘یہ فلسطینیوں کی زمین اور علاقوں کے خلاف تجاوازت پر مبنی ہیں جس کے نتیجے میں فلسطینی قدرتی وسائل بھی متاثر ہو رہے ہیں اور فلسطینیوں کا حق خود ارادیت بھی جو ہر لحاظ سے تشویشناک ہے۔ ”

زانگ جون نے بین الاقوامی برادری سےپرزور  مطالبہ کیا کہ وہ  ایسے اقدامات کرے کہ  جن سے مسئلہ فلسطین کو اس کے  راستے سے نہ ہٹایا جا سکے اور یہ اپنے مسلمہ حل کی طرف بڑھ سکے۔”

Tags: اسرائیلی مظالماقوام متحدہچینچینی مندوبزانگ جونفلسطینمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.