(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سائبر تنظیم کا کہنا ہے کہ، "ایران، حماس اور حزب اللہ کے ساتھ، سائبر میدان میں اہم کھلاڑیوں میں سے ایک بن گیا ہے۔”
جس نے گذشتہ برس اسرائیل سے ہونے والے ایران کے داخلی محاذ کے خلاف تقریباً 1,500 سائبر حملوں کو ناکام بنایا،”
گلوبل نیوز کی رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل نے ایران کی سائبر کے میدان میں اہم کامیابیوں کا اعتراف کیاہے اور اسے سائبر حملوں سے نمٹنے والے کھلاڑیوں میں سے ایک کہا ہے۔
صیہونی حکومت کیلیے کام کر نے والی ایک اسرائیلی سائبر تنظیم کے سربراہ گابی پورٹنوئے نے کہا ہے کہ تل ابیب ایک "سائبر ڈوم سسٹم” بنانے کی کوشش کررہا ہے تاکہ دیگر ممالک کے علاوہ ایران سے معیشت اور داخلی محاذ پر سائبر حملوں کے خلاف خود کو مضبوط کیا جا سکے۔
رپورٹ کے مطابق گابی پورٹنوئے نےکہ، "ایران، حماس اور حزب اللہ کے ساتھ، سائبر میدان میں اہم کھلاڑیوں میں سے ایک بن گیا ہے۔”
جس نے گذشتہ برس اسرائیل سے ہونے والے ایران کے داخلی محاذ کے خلاف تقریباً 1,500 سائبر حملوں کو ناکام بنایا،”