• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی کی احتجاجی بھوک ہڑتال کا 84واں روزشروع

بدھ 29-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی کی احتجاجی بھوک ہڑتال کا 84واں روزشروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی قیدی ریان الرملہ صہیونی جیل کےکلینک میں ہیں اور شدید کمزوری کے باعث  چلنے پھرنے اور بات کرنے سے بھی معذور ہیں اور ان کا وذن مسلسل کم ہو رہا ہے جس سے صحت کی پیچیدگیاں بڑھنے کا خطرہ ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کی غیر قانونی جیل میں 27 سالہ فلسطینی نظربند رائدریان نے 29 جون کو بغیر کسی مقدمے یا الزام کے اسرائیلی جیل میں اپنی انتظامی حراست کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال شروع کی تھی جس پر وہ 84روز گزر جانے کے باوجود سخت تکلیفوں میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطینی قیدی ریان الرملہ صہیونی جیل کےکلینک میں ہیں اور شدید کمزوری کے باعث  چلنے پھرنے اور بات کرنے سے بھی معذور ہیں اور ان کا وذن مسلسل کم ہو رہا ہے جس سے صحت کی پیچیدگیاں بڑھنے کا خطرہ ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی قابض افواج نے 3 نومبر 2021ء کو رائد ریان کو ان کے گھر سے گرفتار کیا تھ اجس کے بعد 6 ماہ کی مدت کے لیے انتظامی حراست کی سزا سنائی گئی اور اس کی مدت ختم ہونے پر اس کی تجدید کر دی گئی۔ مزید یہ کہ انہوں نے دو ماہ قید تنہائی میں گزارے۔

اسرائیلی جیلوں میں اس وقت تقریباً 4700 فلسطینی قید ہیں، جن میں 32 خواتین اور 170 نابالغ ہیں۔ اس کے علاوہ 500 فلسطینی قیدیوں کو انتظامی طور پر بغیر کسی مقدمے یا الزام کے قید رکھا گیا ہے۔

Tags: احتجاجی بھوک ہڑتالصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.