• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید 22 ویں برس میں داخل

منگل 28-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی کی قید 22 ویں برس میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیل انتظامیہ عام طور پر فلسطینی قیدیوں  کے مقدمات میں مختلف بہانوں سے پیشیاں ملتوی کراتی ہے تو کہیں انہیں قید تنہائی کی سخت سزائیں دے کر ناکردہ جرائم  کو قبول کرنے پر مجبور کرتی ہے جس کے باعث اکثر قیدی دوران حراست  اپنی زندگیاں ہار دیتے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں سے متعلق کمیٹی برائے فلسطینی اسیران کے بیان کے مطابق گذشتہ 22 سالوں سے صہیونی انتظامی حراست کی پالیسی کےتحت قید بے گناہ44 سالہ فلسطینی شہری عبد عبید کی حراست کو 22 واں سال شروع ہو چکا ہےاس کے باوجوداسرائیلی عدالت کی جانب سے ابھی تک بے گناہ شہری کی رہائی کی متعدد درخواستوں کو مسترد کیا جارہا ہے۔

جنین پناہ گزین کیمپ کے عرابہ قصبے سےتعلق رکھنے والے فلسطینی شہری کے خاندان نے بتایا ہے کہ عبد عبید کی رہائی کیلیے گذشتہ کئی سالوں میں ان کے وکیل کی جانب سے کئی درخواستیں رد کی گئیں جبکہ جیل انتظامیہ بھی قیدی کو مختلف بہانوں سے تکالیف بھی دیتی ہے اور ان کے خاندان  سے یا وکیل سے ملاقات پر بھی پابندیاں عائد کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ عام طور پر فلسطینی قیدیوں  کے مقدمات میں مختلف بہانوں سے پیشیاں ملتوی کراتی ہے تو کہیں انہیں قیدی تنہائی کی سخت سزائیں دے کر ناکردہ جرائم  کو قبول کر انے کی کوششوں میں انسانیت سوز مظالم ڈھاتی ہے جس کے باعث اکثر قیدی دوران حراست  اپنی زندگیاں ہار دیتے ہیں۔

Tags: "جنین پناہ گزین کیمپاسرائیلی جیلیںانتظامی حراست کی پالیسیعرابہ قصبہفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.