• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے ساڑھے 4 سال بعد فلسطینی کی رہائی منظور

پیر 27-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے ساڑھے 4 سال بعد فلسطینی کی رہائی منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل سے رہائی کے بعد فلسطینی نوجوان نے بتایا کہ اسے روزانہ کی بنیاد پر قابض جیل انتظامیہ تشدد کا نشانہ بناتی تھی اور تشددکےذریعے ناکردہ جرم کو قبول کرنے پر مجبور کرتی تھی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کے ہاتھوں ساڑھے چار سال قبل گرفتار ہونے والے فلسطینی نوجوان فواد القاق کو مزاحمت کاروں  کے سہولت کارہونے کے بے بنیاد الزامات کے مکمل شہواہد کی عدم موجودگی کے باعث اسرائیلی فوجی عدالت کی جانب سے رہائی  کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا جس کے بعد نوجوان نے استقبال کیلیے آئے اہل خانہ اور عزیزوں سے ملاقات کی۔

قابض ریاست کی غیر قانونی فوجی عدالت نے فواد کو 5 دن تک گھر میں نظر بند رہنے اور 10,000 شیکل جرمانہ ادا کرنے کی شرائط پر رہا کیا ہے البتہ  ان پر لگائے گئے الزامات  کے ثبوت صہیونی ادارے کو نہیں ملے ہیں۔

صہیونی جیل سے اپنی رہائی کے بعد فلسطینی نوجوان نے بتایا کہ اسے روزانہ کی بنیاد پر قابض جیل انتظامیہ تشدد کا نشانہ بناتی تھی اور تشددکے زور پر اسے اپنے ناکردہ جرم کو قبول کرنے پر مجبور کرتی تھی۔

Tags: صہیونیئزمقابض ریاست کی غیر قانونی فوجی عدالتقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.