• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شیریں ابو عاقلہ کی شہادت اسرائیلی گولی کا نتیجہ ہے، یو این تحقیقاتی رپورٹ

ہفتہ 25-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
شیریں ابو عاقلہ کی شہادت اسرائیلی گولی کا نتیجہ ہے، یو این تحقیقاتی رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ نے کہا ہےکہ حالیہ فلسطینی مظاہروں میں  ایسا واقع رپورٹ نہیں ہوا جس میں صحافیوں کو براہ راست نقصان پہنچایا گیاتاہم دیگر اداروں کی تحقیق میں یہ بات واضح طور پر سامنے آئی ہے کہ ابو عاقلہ اور ان کے ساتھی کو باقاعدہ طور پر نشانہ بنایا گیا۔

عالمی ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ  میں واضح کر دیا گیا ہے کہ قطری نیوز چینل الجزیرہ کی فلسطینی صحافی خاتون شیریں ابو عاقلہ کی شہادت اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی ہے۔

اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس ادارے کی ترجمان روینہ شام دیسانی نے رپورٹ کے مطابق کہا ہے کہ اب تک ہو نے والی تحقیقات میں یہ ثابت ہو چکا ہے کہ اسرائیلی فورسز کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ میں ابو عاقلہ کوگولی لگی نشانہ بنایا جبکہ ان کا ساتھی رپورٹراس واقعےمیں زخمی ہوا۔

تحقیقات میں کہا گیا ہے حالیہ فلسطینی مظاہروں میں  ایسا کوئی واقع رپورٹ نہیں ہوا جس میں صحافیوں کو نقصان پہنچانے کی کو شش کی گئی ہوتاہم ترجمان کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ مختلف ادروں کی طرف سے اب تک کی جانے والی تحقیق میں یہ بات واضح طور پر سامنے آئی ہے کے ابو عاقلہ اور ان کے ساتھی کو باقاعدہ طور پر نشانہ بنایا گیا۔

یادرہے کے الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے قریب جنین پناہ گزین کیمپ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی فوجی آپریشن کی کوریج کے دوران نشانہ بنایا گیا۔

Tags: 'الجزیرہ'"جنین پناہ گزین کیمپاسرائیلاقوام متحدہشیریں ابو عاقلہیو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.