• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایران میں موساد کے 3 ایجنٹ گرفتار

بدھ 22-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ایران میں موساد کے 3 ایجنٹ گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی خفیہ ایجنسی کے ان ایجنٹس کی گذشتہ 8 ماہ سے نگرانی کی جارہی تھی جس کےباعث ان کی سرگرمیوں کو نوٹ کرتے ہوئے نہایت احتیاط سے ثبوتوں کو اکھٹا کیا گیا اور یہ گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔

عالمی نشریاتی  ادارے کے مطابق  گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست کے خفیہ انٹیلی جنس ادارے موسادکے سرکردہ کارکنان کی ایران میں گرفتاری کے بعد ایرانی عدالت کی جانب سے تحقیقات شروع  کر دی گئی ہے ، کے ایجنٹ پکڑے گئے، ایرانی عدلیہ کے مطابق ان ایجنٹوں کو اپریل میں گرفتار گیا تھا۔

ایرانی عدالت کے مطابق موساد کے زیر حراست تینوں ایجنٹس اپریل کے اوائل میں ایرانی جوہری سائنسدانوں کے قتل کے منصوبے کی پلاننگ کے دوران گرفتار ہوئے تھےجن کے خلاف مزید  کارروائی جاری ہے جس کے بعد باقاعدہ طور پر  جلد مقدمہ چلایا جائےگا۔

مزید معلومات کے مطابق صہیونی خفیہ ایجنسی کے ان ایجنٹس کی گذشتہ 8 ماہ سے نگرانی کی جارہی تھی جس کےباعث ان کی سرگرمیوں کو نوٹ کرتے ہوئے نہایت احتیاط سے ثبوتوں کو اکھٹا کیا گیا اور یہ گرفتاریاں  عمل میں لائی گئیں۔

Tags: ایرانایرانی جوہری سائنسدانایرانی عدالتصہیونی خفیہ ایجنسیموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.