• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری

پیر 20-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کو زدوکوب کرنا، مذہبی اشتعال انگیزی پھیلاکرعبادت میں خلل ڈالنے جیسی حرکات کرتے ہیں جس کے باعث فلسطینیوں اور آبادکاروں کے مابین تصادم زبردست جھڑپوں کی شکل اختیار کرجاتا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی آبادکاروں مقبوضہ بیت المقدس میں المغربیہ دروازے سے داخل ہو کر قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیز رسومات ادا کرتے ہوئےمقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

مسجد اقصیٰ جمعہ اور ہفتہ کے علاوہ صبح اور دوپہر کے اوقات میں اسرائیلی آباد کاروں اور فورسز کی طرف سے روزانہ دراندازی کا شکار رہتی ہےاور اس موقع پر صہیونی شر پسند اسرائیلی فول پروف سیکیورٹی  میں فلسطینی نمازیوں  کو زدوکوب کر نا  ان پر عرب فلسطینی تزہیکی جملے کسنا اور ان کی عبادت میں خلل ڈالنے  جیسی حرکات کا ارتکاب کر تے ہیں جس کے باعث فلسطینیوں اور آبادکاروں کے مابین تصادم  زبردست جھڑپوں کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔

دریں اثناجھڑپوں کے نتیجے میں درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار جبکہ  متعدد کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتاہے اور  اسرائیلی قابض حکام مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں اور دروازوں پر مسلمان نمازیوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کردیتے ہیں، خلاف ورزی کرنے والے عبادت گزاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی آڑ میں ایک بار پھر تشدد اور گرفتاریوں کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیلی شرپسندالمغربیہ دروازہصہیونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.