• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید تین فلسطینیوں کے جنازے میں  ہزاروں افراد کی شرکت

صہیونی فوج نے ایک گاڑی کو گھیر لیا اور اندر بیٹھے تین نوجوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے  نیتجے میں تینوں نوجوان شہید ہوگئے

ہفتہ 18-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید تین فلسطینیوں کے جنازے میں  ہزاروں افراد کی شرکت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  ہزاروں کی تعدا میں  شریک مشتعل افراد نے صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں  کے جنازے میں شرکت کی اور قابض فوجیوں کے خلاف نعرے بازی کرتےہوئے  ہر سطح پر قابض ریاست کے خلاف جدوجہد کا اعلان کیا۔

فلسطینی  میڈیا ذرائع کے مطابق گذشتہ روز ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر جنین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے تین فلسطینی 23 سالہ یوسف صلاح ، 24 سالہ بارھلاوہ  اور 24 سالہ لیث ابو سرور  جن کو  گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا کے جنازے میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج کی فائرنگ سے نابلس میں ایک فلسطینی زخمی

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 30 کے قریب اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے دوپہر  2 بجے جنین  شہر کے علاقے المرہ میں پر چھاپہ مارا اور ایک گاڑی کو گھیر لیا اور اندر بیٹھے تین نوجوانوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے  نیتجے میں تینوں نوجوان شہید ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلی فوججنینصہیونی فوجفلسطینی شہیدمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.