• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نوعمر فلسطینی احمد مناصره کو اسرائیلی جیل میں نفسیاتی اذیتیں دی جارہی ہیں، وکیل

احمد مناصرہ کو سنہ 2013 میں اسرائیلی فوجیوں پر چاقوں سے قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا

جمعہ 17-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نوعمر فلسطینی احمد مناصره کو اسرائیلی جیل میں نفسیاتی اذیتیں دی جارہی ہیں، وکیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل میں قید فلسطینی  نوجوان کے حوالے سے ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ  احمد مناصرہ کو صہیونی جیلوں میں جسمانی تشدد کے ساتھ ساتھ ذہنی تشدد کا بھی سامنا ہے جس کے باعث ان کی صحت تشویشناک حد تک خراب ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  21 سالہ فلسطینی نوجوان احمد مناصرہ کے وکیل خالد زبارکہ نے گذشتہ روز رام اللہ جیل میں ان سے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ احمد مناصرہ کو جسمانی تشدد کے ساتھ ساتھ بدترین نفسیاتی تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے جس کے باعث اس کی صحت تشویشناک حد تک خراب ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج پرمبینہ چاقو سے حملہ کرنے والی فلسطینی خاتون شہید

 

انھوں نے بتایا کہ کہ اس کے بازوں  اور پیروں پر زخموں کے نشانات ہیں  انھوں نے مزید بتایا کہ احمد مناصرہ کی جسمانی صحت کے ساتھ نفسیاتی صحت بھی بہت متاثر ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ احمد مناصرہ کو سنہ 2013 میں اسرائیلی فوجیوں پر چاقوں سے قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جس وقت انھیں گرفتار کیا گیا ان کی عمر تیرا سال تھی ، احمد مناصرہ آٹھ سال اسرائیل کی مختلف جیلوں میں گزار چکے ہیں ۔

Tags: احمد مناصرہاسرائیلی جیلچاقوکا وارصہیونی فوجقاتلانہ حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.