• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض ریاست اسرائیل میں سابق فلسطینی قیدی کی دوبارہ گرفتاری  

جمعہ 17-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض ریاست اسرائیل میں سابق فلسطینی قیدی کی دوبارہ گرفتاری  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے سابق فلسطینی قیدی کو شفعات پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر سے گرفتارکرنے کے بعد اہل خانہ کے سامنے تشدد کیا اوراحتجاج کے باوجود فوجی گاڑی میں ڈال کر اسرائیلی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا ہے۔

مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے مسلح صہیونی اہلکاروں کی جانب سےفلسطینی شفعات پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بو لا گیا اور صہیونی فوج نے مکینوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اس دوران گھر گھر تلاشی کی مہم کو جاری رکھتے ہوئے صہیونی اہلکاروں نے ایک ہفتے قبل اسرائیل جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی نوجوان معاویہ علقم کو بغیر کسی جرم کے دوبارہ حراست میں لے لیا۔

قابض فوج نے سابق فلسطینی قیدی کو شفعات پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر سے گرفتار  کرنے کے بعد اہل خانہ کے سامنے تشدد کیا اوراحتجاج کے باوجود فوجی گاڑی میں ڈال کر اسرائیلی تفتیشی مرکز منتقل کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی صہیونی حراست میں جانے والے بے گناہ فلسطینی نوجوان کو قابض فوج نے کالعدم تنظیم کے سہولت کار ہونے کے الزام میں ساڑھے آٹھ سال انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت وحشیانہ  سلوک روا رکھا تھا جس کے بعد نامکمل ثبوت کی بناء پر اسرائیلی عدالت  نے فلسطینی کی رہائی کے احکامات جاری کیے تھے۔

Tags: سابق فلسطینی قیدیشفعات پناہ گزین کیمپصہیونی فوجقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.